کتابِ خدا چار چیزوں پر مشتمل ھے


قَالَ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ: كِتَابُ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ[عَلَى]أَرْبَعَةِ أَشْيَاءَ: عَلَى اَلْعِبَارَةِ، وَ اَلْإِشَارَةِ وَ اَللَّطَائِفِ وَ اَلْحَقَائِقِ فَالْعِبَارَةُ لِلْعَوَامِّ، وَ اَلْإِشَارَةُ لِلْخَوَاصِّ، وَ اَللَّطَائِفُ لِلْأَوْلِيَاءِ، وَ اَلْحَقَائِقُ لِلْأَنْبِيَاءِ.عوالي اللئالئ ٤-١٠٥

کتابِ خدا چار چیزوں پر مشتمل ھے عبارات، اشارت ،لطیف و دقیق نکات، حقائق

عبارات عام افراد کیلئے ھیں، اشارے خواص کیلئے ھیں، لطیف اور دقیق نکات أولياء کیلئے ھیں اور حقایق انبیاء(اور اوصیاء) کیلئے ھیں.

No comments:

Post a Comment