حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا :

خدا وند عالم اس بندہ پر رحم کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرتا ہے ۔روای نے سوال کیا : اے فرزند رسول آپ کے امر کو کیسے اور کس طرح زندہ کیا جا ئے ؟ آپ نے فرمایا :ایسا شخص جو ہمارے علوم کو سیکھتا ہے اور پھر لوگوں کو ان کی تعلیم دیتا ہے کیونکہ اگر لوگوں کو ہمارے بہترین کلام کا علم ہو جا ئے تو وہ ہماری اتباع کرنے لگے گیں ۔(بحار الانوار جلد٢ صفحہ ٤٠)

Monday, May 21st

Last update05:26:35 AM

اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن صَلَواتُکَ

شیعہ وال پیپر

تلاش کریں


ہماری ویب سائٹ پر موجود مواد کے کوئی کاپی رائٹس نہیں ہیں۔ آپ بلا جھجک یہاں پیش کیا گیا مواد کسی بھی طرز پر استعمال کر سکتے ہیں۔ البتہ اس مواد سے کسی بھی طرح تجارتی نفع حاصل کرنا ممنوع ہے از طرف مدیر ویب سایٹ الصراط فاونڈیشن.